About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB, UNICEF, WWF, and PCRWR jointly organized a seminar on World Water Day at Dingarh in Cholistan Desert

پی آر او نمبر 23/133
مورخہ 27/3/2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز ، دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور 
شعبہ سول انجینئرنگ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور،  یونیسیف، ڈبلیو ڈبلیو ایف، اور پی سی آر ڈبلیو آر نے مشترکہ طور پر پانی کے عالمی دن پر صحرائے چولستان کے دین گڑھ میں ایک سیمینار منعقد کیا۔ اس سیمینار کا مقصد قدرتی ذرائع سے پینے کا پانی حاصل کرنے کے بارے آگاہی پھیلانا تھا۔ مقامی کمیونٹی کے اراکین کے ساتھ ساتھ تعلیمی عملے اور سول انجینئرنگ اور بائیو کیمسٹری کے شعبہ جات کے طلباء نے اس تقریب میں شرکت کی۔ تمام شرکاء نے اس سہولت کا دورہ کیا جس میں پانی ذخیرہ کرنے کے تالابوں کو پی سی آر ڈبلیو آر نے ڈیزائن کیا ہے اور ساتھ ہی ڈرپ اریگیشن سسٹم کے ذریعے پودوں کی مختلف اقسام بھی اگائی جا رہی ہیں۔ تقریب کے انعقاد پرمقامی اور  چولستانی  کمیونٹی نے شکریہ ادا کیا۔

 

dingarh WD

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.