About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB student Muntaha Amjad, won the second prize in the national level essay competition

PRO No.18/24, dated 12.01.2024
Directorate of Public Relations, Islamia University Bahawalpur
Muntaha Amjad, BS Environmental Sciences, Institute of Agro Industry and Environment, the Islamia University of Bahawalpur, won Second Prize Rs 50,000 Prize Money in a National Level Essay Writing Competition “Climate Impact on Water Resources of Pakistan” on occasion of Pakistan Water Week 2023. The event was organized by Pakistan Council of Research in Water Resources in collaboration with International Water Management Institute, UNICEF and partners at a national workshop held at Pakistan China Friendship Center Islamabad. Vice-Chancellor the Islamia University of Bahawalpur Prof. Dr. Naveed Akhtar congratulated Muntaha Amjad on this achievement and appreciated the efforts of the students of the Islamia University of Bahawalpur to create awareness about Pakistan's environment-related issues and encouraged the students to grow more.  Vice Chancellor Prof. Dr. Naveed Akhtar, Director Institute of Agro Industry and Environment Prof. Dr. Ghulam Hasan Abbasi along with In-charge Student Affairs Dr. Muhammad Ali and Dr. Farheen Nazli gave the cash prize check to the student.


muntha amjad BS envirmental science (eng)

 

پی آر او نمبر 18 /24
مورخہ 12.01.2024
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بی ایس انوائرمینٹل سائنسز، انسٹی ٹیوٹ آف ایگرو انڈسٹری اینڈ انوائرمنٹ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طالبہ منتہا امجد نے پاکستان واٹر ویک 2023 کے موقع پر پاکستان کے آبی وسائل پر موسمیاتی اثرات کے قومی سطح کے مضمون نویسی کے مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور 50,000 روپے کا نقد انعام جیتا۔ تقریب کا اہتمام پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز نے انٹرنیشنل واٹر مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ، یونیسیف اور شراکت داروں کے تعاون سے پاک چائنہ فرینڈ شپ سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ قومی ورکشاپ میں کیا تھا۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر نے منتہا امجد کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کی طالبات کی پاکستان کے ماحولیات سے متعلقہ مسائل کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کی کوششوں کو سراہا اور طلباء کو مزید بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دی۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف ایگرو انڈسٹری اینڈ انوائرمنٹ پروفیسر ڈاکٹر غلام حسن عباسی کے ہمراہ انچارج سٹوڈنٹ افیئرز ڈاکٹر محمد علی اور ڈاکٹر فرحین نازلی نے طالبہ کو نقد انعام کا چیک دیا۔

 

muntha amjad BS envirmental science (urd)

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.