About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB student Muhammad Ahsan got 3rd position in All Pakistan Bilingual Declamation Competition 2023

پی آر او نمبر 244/23
مورخہ 09.06.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
آل پاکستان دو لسانی اعلان 2023 مقابلہ جات 23 مئی سے شروع ہوئے اور مختلف مراحل سے گزر کر صوبائی اور قومی سطح پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئے۔ ان مقابلہ جات میں اسلامک سٹڈیز ڈیپارٹمنٹ دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور (بہاولنگر کیمپس) کے طلباء اور ایگزیکٹو ممبر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور ، بہاولنگر کیمپس ڈیبیٹنگ سوسائٹی محمد احسن بن محمد اسلم شاکر نے بہترین پرفارمنس دی۔ انہوں نے اپنا پہلا مقابلہ 24 مئی کو ساہیوال میں جیتا اور جنوبی پنجاب کے لئے کوالیفائی کیا۔ 26 مئی کو ملتان میں فتح حاصل کرکے 02 جون کو صوبائی سطح پر پنجاب لیول پر پرفارمنس دکھائی جس کے نتیجے میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے 02 اور 03 جون کی درمیانی رات کو اسلام آباد میں قومی سطح پر اردو تقریری مقابلہ جات 2023 میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔



                                                        dolisani muqabalajaat

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.