About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB student Ayesha Munir has been selected in a singing competition organized by Radio Pakistan

PRO No.326/23, dated 21.08.2023
Directorate of Public Relations, Islamia University Bahawalpur
Ayesha Munir, a student of Performing Arts Society Directorate of Students Affairs, the Islamia University of Bahawalpur, has been selected in the singing competition organized by Radio Pakistan. Ayesha Munir is a singer of IUB Performing Arts Society who has made the name of the Islamia University of Bahawalpur famous by participating in many competitions. Students from all over Pakistan participated in the singing competition of Radio Pakistan and the name of Ayesha Munir is included in the list of 10 selected students from all over Pakistan. Ayesha Munir belongs to the Department of Food Science and Technology. Ayesha Munir has been selected out of 22 artists from Bahawalpur division. The final round of singing will be held in Islamabad in which Ayesha Munir will participate. Vice Chancellor the Islamia University of Bahawalpur Prof. Dr. Naveed Akhtar, Dean Faculty Agriculture Prof. Dr. Tanveer Hussain, Director of Students Affairs Prof. Dr. Abdul Rauf and Advisor IUB Performing Arts Society Agha Sadaf Mehdi congratulated Ayesha Munir for the success of the first round and for the next round.


aisha munir eng

 

پی آر او نمبر 326/23
مورخہ 21.08.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس افیئرز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی طالبہ عائشہ منیر کو ریڈیو پاکستان کے زیر اہتمام مقابلہ گائیکی میں منتخب کیا گیا ہے۔ عائشہ منیر آئی یو بی پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی کی ایک خوش گلوکارہ ہیں جو کئی مقابلوں میں شرکت کرکے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا نام روشن کرچکی ہیں۔ ریڈیو پاکستان کے مقابلہ گائیکی میں پاکستان بھر سے طلباء و طالبات نے حصہ لیا اور پاکستان بھر سے دس منتخب طلباء و طالبات کی فہرست میں عائشہ منیر کا نام بھی شامل ہے۔ عائشہ منیر کا تعلق ڈیپارٹمنٹ آف فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے ہے۔ بہاول پور ڈویژن سے 22 فنکاروں میں سے عائشہ منیر کا انتخاب کیا گیا ہے۔ گائیکی کا فائنل راؤنڈ اسلام آباد میں ہوگا جس میں عائشہ منیر شرکت کریں گی۔ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈین فیکلٹی ایگریکلچر پروفیسر ڈاکٹر تنویر حسین ترابی، ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف اور ایڈوائزر آئی یو بی پرفارمنگ آرٹس سوسائٹی آغا صدف مہدی نے عائشہ منیر کو پہلے راؤنڈ کی کامیابی پر مبارکباد دی اور اگلے مرحلے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.