About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB signs MoU for certificatified training for halal food

 

PRO No. 70/20

Dated 15.10.2020

Public Relations Office

The Islamia University of Bahawalpur

 

A memorandum of understanding (MoU) has been signed between Executive Training Center, School of Business, Management & Administrative Sciences (SBM&AS) and International Halal Inspection and Certification (IHIC) organization to promote awareness regarding halal food in Pakistan. Both organizations also agreed to work in close coordination to organize training programs for food industry of South Punjab. It was also agreed that IHIC will also provide trainings in the area of Islamic Banking and Finance and also provide support for curriculum development according to the industry requirements. Chairman Food Science department, Dr. Zulfiqar Ahmed was also present at the occasion.

MoU-1

پی آر او نمبر268/20، مورخہ 15-10-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی ہدایت پر تعلیمی اور سماجی اداروں سے تدریس اور تحقیق میں فروغ کے لیے باہمی روابط بڑھانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ایگزیکٹو ٹریننگ سنٹر سکول آف بزنس منیجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹزسائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور انٹرنیشنل حلال پروسیسنگ اینڈ سرٹیفیکیٹنگ آرگنائزیشن کے مابین حلال فوڈ سے متعلق اگاہی فراہم کرنے کے لیے ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوئے۔اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے ڈین فیکلٹی آف بزنس منیجمنٹ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جواد اقبال اور چیئرمین ڈاکٹر محمد اشرف علی فاروقی نے دستخط کیے۔اس موقع پر چیئرمین شعبہ فوڈ سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ڈاکٹر ذولفقار علی بھی موجود تھے۔ اس موقع پر طے پایا کہ دونوں ادارے جنوبی پنجاب میں فوڈ انڈسٹری کی بہتری کے لیے اقدامات کرئیں گے اور اس مقصد کے لیے نصاب بھی تیار کیا جائے گا۔

Photo 2

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.