About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB rugby men's team won silver medal in Intervarsity Championship organized by UOL and HEC

پی آر او نمبر 16 /24
مورخہ 11.01.2024
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کی رگبی مینز ٹیم نے لاہور میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے یونیورسٹی آف لاہور کے زیر اہتمام انٹرورسٹی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا ہے۔ اس ایونٹ میں ملک بھر کی 16 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔ پچھلے سال اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ٹیم برانز میڈلسٹ تھی۔ پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے ڈائریکٹر سپورٹس امجد فاروق وڑائچ اور ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

 

IUB rugby silver medal in intervarisity championship

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.