Loading…

IUB Press Release (PhD Open Defense at Pharmacy Department)

Dec 13, 2019

IUB Press Release (PhD Open Defense at Pharmacy Department)

PhD Scholar Mr. Muhammad Kashif, Open Defense will be held on 16 December 2019 at 10:00 a.m. at Department of Pharmacy, Khawaja Fareed Campus

پی آر او نمبر237/19، مورخہ 13-12-2019
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فارمیسی کے پی ایچ ڈی سکالرمحمد کاشف کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 16دسمبر 2019ء بروزسوموار10:00بجے صبحشعبہ فارمیسی، خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرمحمد کاشف نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Formulation, Characterization and Non-invasive In-Vivo Evaluation of Cosmetic  Emulgels containing Various Fruit Extracts"،پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈین فیکلٹی آف فارمیسی،اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر نثار حسین شاہ، چیئر مین شعبہ فارماسوٹیکس، بہاء الدین زکریا یونیوسٹی ملتان اور ڈاکٹر سہیل خالد ایسوسی ایٹ پروفیسر، فیکلٹی آف فارمیسی،بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان  بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔