Loading…

IUB Press Release (PhD open Defense at Media Studies Department)

Jun 16, 2020

IUB Press Release (PhD open Defense at Media Studies Department)

PhD scholar Muhammad Kashan Atif online open defense at Media Studies Department

پی آر او نمبر 106/20،مورخہ16جون 2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ میڈیا سٹڈیز کے پی ایچ ڈی سکالر محمدکاشان عاطف کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس17جون  2020ء 03:00بجے دوپہر  شعبہ میڈیا سٹڈیز بغداد الجدید کیمپس میں آن لائن منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "A Discourse on Terrorism: Image of Pakistan in Contemporary Bollywood"  ڈاکٹر زبیر شفیق،اسسٹنٹ پروفیسرشعبہ میڈیا سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ ڈاکٹرافراء افتخار چیئرپرسن شعبہ ماس کیمونیکیشن لاہور لیڈزیونیورسٹی لاہور اور ڈاکٹر فائزہ لطیف، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ ماس کمیونیکیشن لاہور کالج برائے وویمن یونیورسٹی لاہور ا اس موقع پر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔