About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Press Release (PhD Open Defence at Media Studies Department)

پی آراونمبر210/19مورخہ 18.11.2019
پبلک ریلیشنز آفس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ میڈیا سٹڈیز کے پی ایچ ڈی سکالرعاطف افتخار کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 21نومبر 2019ء بروزجمعرات 10:00بجے صبح کانفرنس روم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ عاطف افتخار نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Portrayal of Pak-US relations: A Comparative study of Daily Dawn and The New York Times during Democratic and Republican Regimes"ڈاکٹر زبیر شفیق جتوئی، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ میڈیا سٹڈیز،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ڈاکٹر افراء افتخار شعبہ ماس کمپیونیکیشن یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور اور ڈاکٹر ارم سلطانہ، اسسٹنٹ پروفیسر، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اس موقع پر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گی۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.