About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Press Release (PhD Open Defence at Department of Computer Science & IT)

پی آراونمبر213/19مورخہ 20.11.2019
پبلک ریلیشنز آفس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے پی ایچ ڈی سکالرمجتبیٰ حسنین کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 22نومبر 2019ء بروزجمعہ 10:00بجے صبح شعبہ کمپیوٹر سائنس، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ مجتبیٰ حسنین نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Evaluation of Machine Learning Algorithms for Urdu Handwritten Text Recognition"ڈاکٹر ملک محمد سعد مسن، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ڈاکٹر عقیل الرحمن، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ کمپیوٹر سائنس، کامسیٹس یونیورسٹی وہاڑی اور ڈاکٹر سلیم اللہ ایسوسی ایٹ پروفیسر، خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان اس موقع پر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گی۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.