About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Press Release (PhD Open Defense at Chemistry Department)

 پی آر او نمبر125/20، مورخہ 1-7-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ کیمسٹری کے پی ایچ ڈی سکالرزمرزا محمود بیگ اور محمد آصف یوسف کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 2جولائی 2020ء بروز جمعرات10:00بجے صبح اور 12:00بجے دن شعبہ کیمسٹری،بغداد الجدید کیمپس میں آن لائن منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرمرزا محمود بیگ نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان“Studies of Structural and Physical Properties of Rare Earth Substituted Manganese Soft 
Ferritesاور پی ایچ ڈی سکالرمحمد آصف یوسف نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان“The Impact of Substitution of Transition Metal Cations on Properties of Nanocrystalline Maganese Ferrites" ،دونوں سکالرز نے ڈاکٹر محمد فاروق وارثی، شعبہ کیمسٹری اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ڈاکٹر محمد نعیم عاشق ایسوسی ایٹ پروفیسر بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر گلفام ناصر ایسوسی ایٹ پروفیسر بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.