Loading…

IUB Press Release (PhD Open Defense at Media Studies Department)

Jun 16, 2020

IUB Press Release (PhD Open Defense at Media Studies Department)

PhD scholar Naeem Gul online open defense on 17.6.2020 at Media Studies Department

پی آر او نمبر 105/20،مورخہ16جون 2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ میڈیا سٹڈیز کے پی ایچ ڈی سکالر نعیم گل کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس17جون  2020ء 02:00بجے دوپہر  شعبہ میڈیا سٹڈیز بغداد الجدید کیمپس میں آن لائن منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Representation of 'War On Terror ' Foreign  Policy, and Pakistani Print Media: A comparative Study of the Elite Urdu and English Press in Democratic and Dictatorial Regimes (2001-2013)"  ڈاکٹر سجاد احمد پراچہ،چیئرمین شعبہ میڈیا سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ ڈاکٹرافراء افتخار چیئرپرسن شعبہ ماس کیمونیکیشن لاہور لیڈزیونیورسٹی لاہور اور ڈاکٹر فائزہ لطیف، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ ماس کمیونیکیشن لاہور کالج برائے وویمن یونیورسٹی لاہور ا اس موقع پر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔