PhD scholar Syed Ibrar Hussain Shah, open defense to be held on 14.2.2020 at 10.00 am Islamic Studies Department
پی آر او نمبر45/20، مورخہ 13-02-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ اسلامیات کے پی ایچ ڈی سکالر سید ابرار حسین شاہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 14فروری 2020ء بروزجمعہ 10:00بجے دن شعبہ سید سلمان ندوی آڈیٹوریم فیکلٹی آف اسلامک لرننگ بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرسید ابرار حسین شاہ نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Micro Financing in Pakistan-A Critical and Analytical Review According to the Islamic Ijunction" پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین لنگڑیال، شعبہ علوم اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد منصوری، ڈائریکٹر الاصلاح انٹرنیشنل لاہور اورپروفیسر ڈاکٹر ارشد منیر لغاری، چیئرمین شعبہ علوم یونیورسٹی آف گجرات اس موقع پر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔