Loading…

IUB Press Release (PhD Open Defense at Physics Department)

Feb 06, 2020

IUB Press Release (PhD Open Defense at Physics Department)

PhD Scholar Muhammad Junaid open defense to be held on 7.2.2020 at Physics Department

پی آر او نمبر43/20، مورخہ 06-02-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فزکس کے پی ایچ ڈی سکالر محمد جنید کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 7فروری 2020ء بروزجمعہ 10:00بجے دن  شعبہ فزکس، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرمحمد جنید نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Fabrication and Characterization of  Indium Doped Nanocrystalline soft Ferrites ڈاکٹرمحمد اظہر خان شعبہ فزکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔پروفیسر ڈاکٹر مصباح الاسلام،شعبہ فزکس بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اورڈاکٹر علی احمد،ایسوسی ایٹ پروفیسر، ٹی پی ڈی، نیشنل سنٹربرائے فزکس اسلام آباد اس موقع پر بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔