PhD scholar Sami-ur-Rehman open defense to be held on 30.12.2019 at Education Department
پی آر او نمبر249/19، مورخہ 27-12-2019
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ ایجوکیشن کے پی ایچ ڈی سکالر سمیع الرحمن کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 30دسمبر 2019ء بروزسوموار10:00بجے صبح،شعبہ ایجوکیشن بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرسمیع الرحمن نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Impact of Religiosity on Future Vision of Secondary School Students in Pakistan" ڈاکٹرنجم الکاشف شعبہ ایجوکیشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔پروفیسر ڈاکٹرریاض الحق طارق، چیئرمین NACTE,IERیونیورسٹی آف پنجاب، لاہوراور پروفیسر ڈاکٹر محمد سرور،ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل یونیورسٹی آف سرگردھا ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔