PhD scholar Sidra Mir open defense on 23.12.2019 at 10.00 am at Pharmacy Department
پی آر او نمبر240/19، مورخہ 18-12-2019
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فارمیسی کی پی ایچ ڈی سکالر سدرہ میر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 23دسمبر 2019ء بروزسوموار 10:00بجے صبحشعبہ فارمیسی، خواجہ فرید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرسدرہ نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Formulation and Characterization of Emulgels Extexts of Fruits of Annonaceae Family and Their Evaluation"،پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر، ڈین و چیئرمین،شعبہ فارمیسی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ پروفیسرڈاکٹر ساجد بشیر، چیئرمین شعبہ فارمیسی یونیورسٹی آف سرگودھا اور پروفیسر ڈاکر نثارحسین شاہ، فیکلٹی آف فارمیسی، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔