Loading…

IUB Press Release (PhD open defense at Physics Department)

Dec 12, 2019

IUB Press Release (PhD open defense at Physics Department)

PhD scholar Farah Andleeb pen defense on 13-12-2019 at 10.00 am at Physics Department BJC

پی آر او نمبر234/19، مورخہ 11-12-2019
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ فزکس کے پی ایچ ڈی سکالرفرح عندلیب کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 13دسمبر 2019ء بروزجمعہ 10:00بجے صبح، شعبہ فزکس، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر فرح اندلیب نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Three Dimensional Surveillance Imaging of Vulnerable Blood Microvasculature in Deabetes and Neoplasm Using Optical Diagnostics Techniques" ڈاکٹر حفیظ اللہ، شعبہ فزکس،اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ ڈاکٹر مسرور اکرام اور ڈاکٹر احمت قریشی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز اسلام آباد اور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے