Loading…

IUB Press Release (PhD open Defense at Islamic Studies Department)

Dec 04, 2019

IUB Press Release (PhD open Defense at Islamic Studies Department)

PhD Scholar Nazeer Ahmed Bhutta, open Defense to be held on 5 December, 2019 at 10.00 am at Islamic Studies Department

پی آر او نمبر223/19، مورخہ 04-12-2019
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ علوم اسلام کے پی ایچ ڈی سکالر نذیر احمد بھٹہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 05دسمبر 2019ء بروز جمعرات 10:00بجے صبح سید سلمان ندوی آڈٹیوریم، فیکلٹی آف اسلامک لرننگ بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نذیر احمد بھٹہ نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "THE ROLE OF THE CURRICULUM OF ISLAMIC STUDIES BEING TAUGHT IN FEDERAL COLLEGES UPON PERSONALITY DEVELOPMENT, A SURVEY STUDY"ایسوسی ایٹ  پروفیسرڈاکٹرضیاء الرحمن،ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ علوم اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔پروفیسر ڈاکٹرسید عبدالغفار بخاری، چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ، نمل یونیورسٹی اسلام آباداور ڈاکٹرارشد منیر لغاری، چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ، یونیورسٹی آف گجرات، گجرات بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالر زکو شرکت کی دعوت عام ہے۔