About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB Press Release (Performing Art Festival)

PRO No. 208/19

Dated 16-11-2019

Public Relations Office

The Islamia University of Bahawalpur

 

A colorful performing art festival depicting students talent through sufiana kalam, folk music and drama performance was held at the Islamia University of Bahawalpur. A team of 100 students of university performing art society shown mesmerizing performance in music and acting and enthralled the audience. Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob Vice Chancellor, Hockey Olympian Sami Ullah Khan and Columnists Naeem Masood along with faculty members and hundreds of students attended the festival and praised artistic skills of students. Advisor Performing Art Society Dr. Abdul Wajid Khan thanked the Vice Chancellor and guests for encouraging the student’s talent. Performing Art Festival 1

Performing Art Festival 2

پی آراونمبر209/19مورخہ 16.11.2019
پبلک ریلیشنز آفس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں منعقد ہونے والے پرفارمنگ آرٹ فیسٹیول میں طلبہ وطالبات نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو کا اُجاگر کیا۔ اس موقع پر انسدادِ بدعنوانی اور انسدادِ منشیات کے حوالے سے بھی فکر انگیز خاکے پیش کیے گئے۔ یونیورسٹی پرفارمنگ آرٹ سوسائٹی کے زیر انتظام منعقد ہونے والے دو روزہ فیسٹیول میں 100سے زائد طلبہ وطالبات نے شرکت کی۔ طلباء نے صوفیانہ کلام، ملی نغمے، ٹیبلو اور خاکوں کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا جسے بے حد سراہا گیا۔ پروفیسرڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر، ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی اولمپین سمیع اللہ خان،نامور کالمسٹ نعیم مسعود، معززین شہر، اساتذہ اور طلبہ وطالبات نے اس دوروزہ فیسٹیول میں شرکت کی اور طلبہ وطالبات کی صلاحیتوں کی تعریف کی۔پہلا دن طالبات اور فیملیز کے لیے مخصوص تھا جبکہ دوسرے روز طلباء نے پرفارمنگ آرٹ فیسٹیول میں شرکت کی۔طلبہ وطالبات نے سرائیکی اور پنجابی لوک موسیقی پیش کی اور بلو چی و خٹک رقص سے ملی یگانگت کا شاندار مظاہرہ بھی دیکھنے کو ملا۔ڈاکٹر عبدالواجد خان ڈائریکٹر ایلومینائی نے فیسٹیول کے انعقاد میں خصوصی تعاون اور حوصلہ افزائی پر وائس چانسلر کا شکریہ ادا کیا۔ طلبہ و طالبات نے یونیورسٹی میں ایک طویل عرصے کے بعد ہونے والے پرفارمنگ آرٹ فیسٹویل کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا۔ 

Festival

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.