BA/BSc Second Annual Examination 2019 (Roll No Slips)
پی آراونمبر199 /19مورخہ 1.11.2019
پبلک ریلیشنز آفس،دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاول پور
بہاول پور(پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے تحت بی اے /بی ایس سی دوسرا سالانہ امتحان 7نومبر 2019ء بروز جمعرات سے شروع ہوگا۔ امتحان میں شرکت کرنے والے پرائیوٹ امیدواروں کی رول نمبر سپل اُن کے فراہم کردہ پتے پر ارسال کر دی گئی ہیں۔ تاہم کسی اہل امیدوار کو رول نمبر سلپ موصول نہ ہونے کی صورت میں یونیورسٹی ویب سائٹ www.iub.edu.pkسے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔ 4نومبر تک رول نمبر موصول نہ ہونے کی صورت میں شعبہ امتحانات سے رابطہ کر سکتے ہیں۔امیدواروں کی سہولت کے لے بروز ہفتہ 2نومبر کو بھی شعبہ امتحانات کھلا رہے گا۔