About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB organized Peace Seminar at Abbasia Campus

پی آر او نمبر95/21، مورخہ 26-02-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں پیغام پاکستان کے تحت ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد اساتذہ اور طلبہ کو پرامن اورتشدد سے پاک معاشرے کی اہمیت اور آفادیت سے آگاہ کرنا تھا۔مقررین نے کہا کہ پرامنِ پاکستان قومی ترقی اور استحکام کی علامت ہے اور ہمارے پرُامن نوجوان اپنے جذبہ حب الوطنی سے اسے یقینی بناسکتے ہیں سیمینار کے مہمان خصوصی پرو وائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر محمداشرف تھے۔ اس موقع پرڈاکٹر عبدالقدوس صہیب، چیئر مین شعبہ اسلامک سٹڈیز، بہا ء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان، سید کوثر عباسی، ڈائریکٹر ایس ایس ڈی او، اسلام آباد، ڈاکٹر ضیا ء الرحمن، ایسوسی ایٹ پروفیسرشعبہ اسلامک سٹڈیز، مرتضیٰ نور، ڈاکٹر محمد سلیم چیئر مین شعبہ اپلائیڈ سائیکالوجی نے خطاب کیا۔

Peace Seminar

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.