About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB organized a literary session with the well-known poet of Seraiki language Jahangir Mukhalis

PRO No. 463/23 dated 05.11.2023
Directorate of Public Relations the Islamia university of Bahawalpur
Culture Promotion Society and Department of Seraiki Islamia organized a literary session with the well-known poet of Seraiki language Jahangir Mukhalis. Dean Faculty of Arts and Languages Professor Dr. Javed Hassan Chandio presided over the event. Along with Jahangir Mukhlis, the beautiful Seraiki poet Shahid Alam Shahid also attended the event as a guest of honour. Advisor Culture Promotion Society Athar Lashari welcomed the guests and participants. On this occasion, Prof. Dr. Syed Amir Sohail, Prof. Dr. Saeed Ahmed Buzdar, Dr. Riaz Sindhar , Dr. Syed Adnan Bukhari Dy Director Students Affairs and other speakers also spoke and paid tribute to the contribution of Jahangir Mukhalis to Serieki poetry and literature. Dr. Azhar Kalyani, a well-known poet of Seraiki Kafi and a lecturer in the Department of Urdu, also rendered his poetry.

 

shaair

 

پی آر او نمبر 463/23
مؤرخہ 05.11.2023
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
ائی یو بی کلچر پروموشن سوسائٹی اور شعبہ سرائیکی کے زیر اہتمام سرائیکی زبان کے معروف شاعر جہانگیر مخلص کے ساتھ ادبی نشست۔ تقریب کی صدارت ڈین فیکلٹی آف ارٹس اینڈ لینگویجز پروفسیر ڈاکٹر جاوید حسان چانڈیو نے کی ۔ جہانگیر مخلص کے ساتھ سرائیکی زبان کے خوبصورت شاعر شاہد عالم شاہد بھی بطور مہمان خاص تقریب میں شریک ہوئے۔ ایڈوائزر کلچر پروموشن سوسائٹی اطہر لاشاری نے مہمانوں اور شرکاء کو خوش آمدید کہا ۔ ڈین فیکلٹی اف فیزیکل اینڈ میتھامیٹیکل سائنسز پروفسیر ڈاکٹر سعید احمد بزدار، چیئرمین شعبہ اردو پروفیسر ڈاکٹر سید عامر سہیل اور اسسٹنٹ پروفسیر شعبہ سرائیکی نے گفتگو کی اور مہمان شاعر کو خراج تحسین پیش کیا ۔ سرائیکی کافی کے معروف شاعر اور لیکچرار شعبہ اردو ڈاکٹر اظہر کلیانی نے اپنا کلام سنایا۔ تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر ایوب ججہ، پروفسیر ڈاکٹر اصف خان، پروفسیر ڈاکٹر نوید ملغانی، ڈاکٹر ممتاز خان، ڈاکٹر غلام اصغر، ڈاکٹر مظہر حسین، چولستان ڈویلپمنٹ کونسل کے سربراہ فاروق احمد خان اور رضیہ فاروق ، لیکچرارز شعبہ انگریزی ادب سنیلہ رشید ، نورین اصغر، مس خدیجہ، میمونہ نذیر، فیکلٹی ممبران ملک الطاف احمد ، محمد حسیب، راشد سعیدی، ڈاکٹر بدر مسعود سمیت دیگر نے شرکت کی ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرز ڈاکٹر سید عدنان بخاری بطور مہمان خاص تقریب میں شریک ہوئے ۔ 
کو ایڈوائزرز سبطین یاسر گوپانگ اور وقار مشتاق نے مہمانوں کو خوش امدید کہا ۔ صدر کلچر پروموشن سوسائٹی آصف الیاس نے ویلکم نوٹ میں تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا ۔ کلچر پروموشن سوسائٹی کے دیگر عہدیداران میں نعلین احمد ہنجرا، زین علی، محمد واجد، کنزہ خالد اور ماریہ جبار سمیت دیگر شریک تھے

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.