About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB IUCPPS National Students Convention

PRO No. 302/PR

Date: 05/11/2020

Public Relations Office

The Islamia University of Bahawalpur


The Islamia University of Bahawalpur and Inter University Consortium for Promotion of Social Sciences will jointly organize National Students Convention in Bahawalpur during the month of February. In this connection, a ceremony will be held to launch logo of the National Students Convention at Baghdad ul Jadeed Campus. Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor, Murtaza Noor, National coordinator Inter University Consortium, Prof. Dr. Yasmeen Rufi, Political Science Department, Dr. Asif Naveed Ranjha, Chairman, Department of Social Work, Shahzad Ahmed Khalid, Director Press Media and Publications, Dr. Azhar Hussain, Assistant Professor, Arsalan Rasool, Assistant Professor, Shaheer Rizvi, Department of Management Science and students were present on this occasion. On this occasion, Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob said that Islamia University of Bahawalpur will host students from all parts of the country and this event will provide opportunity to interact and collaborate for national harmony and unity.   

Logo Launching Ceremony

پی آر او نمبر301/20، مورخہ 05-11-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور انٹر یونیورسٹی کنسورشیم برائے پروموشن آف سوشل سائنسز کے زیر اہتمام قومی سٹوڈنٹس کنونشن اور ایکسپو ماہ فروری کے اواخر میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں منعقد ہوگا۔ اس سلسلے میں کنونشن کے لوگو کی رونمائی تقریب اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں منعقد ہوئی۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور اور مرتضیٰ نور نیشنل کوآرڈینیٹر انٹر کنسورشیم نے خصوصی شرکت کی۔ وائس چانسلر نے کہا کہ قومی سٹوڈنٹ کنونشن کے موقع پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور ملک بھر سے آئے ہوئے طلباء وطالبات کی میزبانی کرے گی۔ اس موقع پر تمام صوبوں سے آئے ہوئے طلباء وطالبات مختلف ادبی اور ثقافتی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے جس سے قومی یکجہتی اور یگانگت میں اضافہ ہوگا۔ شرکاء کو بہاول پور کے عظیم تہذیبی ورثے سے بھی روشناس کرایا جائے گا اوراِنہیں محلات اور تاریخی مقامات کا دورہ کرایا جائے گا۔ مرتضیٰ نور نے بہاول پور میں طلباء کے قومی کنونشن کے انعقاد کو تاریخی موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس تقریب کے انعقاد پر خطہ بہاول پور قومی اور عالمی سطح پر اُجاگر ہوگا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر یاسمین روفی، شعبہ پولیٹیکل سائنس، ڈاکٹر آصف نوید رانجھا چیئر مین شعبہ سوشل ورک، شہزاد احمد خالد، ڈائریکٹر پریس میڈیا اینڈ پبلکیشن، ڈاکٹر اظہر حسین، اسسٹنٹ پروفیسر، ارسلان رسول، اسسٹنٹ پروفیسر، شہیر رضوی، شعبہ مینجمنٹ سائنسز اور طلباء وطالبات موجود تھے۔ 

Student Convention Logo Ceremony

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.