About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

IUB has released the notification of Coordinator and Deputy Coordinator of IUB Alumni Tafakro Bahawalpur Chapter

پی آر او نمبر22/262

مورخہ 28.07.2022
پبلک ریلیشنز آفس،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈائریکٹوریٹ آف ایلومینائی افیئرز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ایلومینائی تفکر بہاولپور چیپٹر کے لئے کوآرڈینیٹر اور ڈپٹی کوآرڈینیٹرز کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ڈاکٹراظہرحسین، ڈائریکٹرایلومینائی افئیرز کے مطابق وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورانجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی ہدایت پر مسعود صابر، سابق طالب علم ایم اے میڈیا سٹڈیز سیشن 1993-95 کو کوآرڈینیٹر جبکہ حماد بشیرایم بی اے فنانس سیشن 2005-07 اور وقار یونس،ایم پی اے سیشن 2010-12 کو ڈپٹی کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ وائس چانسلرانجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور تفکر ایلومنائی چیپٹر بہاولپور کے کوآرڈینیٹر اور ڈپٹی کوآرڈینیٹرز کو مبارکباد دی اورکہا کہ بہاولپور چیپٹر یونیورسٹی ایلومینائی کو فعال کرنے اور تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کرے گا۔

 

urdu-3

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.