Latest News

IUB Celebrates World Labour Day

PRO No. 203/PR
Date: 01/05/2021
Public Relations Office
The Islamia University of Bahawalpur
"Without LABOUR nothing prospers"
The Director of the Campus, Mian Muhammad Umair Ashraf distributed the certificates by saying that labor staff is playing a key role in the development of the Campus. Mian Muhammad Ahmad Associate Lecturer Department of Computer Science is the Chief Organizer of this event which is held with the collaboration of IUB Welfare Society.

PRO 203 eng

پی آر او نمبر 203/21،مورخہ01/05/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
''محنت کے بغیر کچھ بھی کامیاب نہیں ہوتا''
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، رحیم یار خان کیمپس میں یوم مزدور کے سلسلے میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر کیمپس کے تمام محنتی ورکرز  کو تصوصیفی اسناد کے ساتھ سراہا گیا۔ کیمپس ڈائریکٹر میاں محمد عمیر اشرف نے سرٹیفکیٹ تقسیم کرتے ہوئے کہاکہ مزدور عملہ کیمپس کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔ میاں محمد احمد، ایسوسی ایٹ لیکچرر، شعبہ کمپیوٹر سائنس اس ایونٹ کے چیف آرگنائزر تھے - تقریب ویلفیئر سوسائٹی اسلامیہ یونیورسٹی کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔

PRO 203 urdu