About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Prof. Dr. Aftab Hussain Gillani included in PCB Officials Panel

پی آر او نمبر218/20، مورخہ 08-9-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور


پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پروفیسر ڈاکٹر آفتاب حسین گیلانی کو میچ آفیشل پینل میں منتخب کر لیا ہے۔ ڈاکٹر آفتاب حسین گیلانی شعبہ مطالعہ پاکستان کے سربراہ ہیں اور قومی اور بین الاقوامی کرکٹ میں بطور نیشنل ایمپائر خدمات سرانجام دیتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اُن کی پیشہ ورانہ خدمات کی پیش نظر اُنہیں قومی پینل میں منتخب کیا ہے۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر، اساتذہ اور طلباء وطالبات نے اُنہیں اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
Dr. Aftab Hussain Gillani

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.