About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at Islamic Studies Department

پی ار آو نمبر 157/21،مورخہ06/04/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

 اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ علوم اسلامیہ کے دو پی ایچ دی سکالرز صہیب جمیل اور خالدہ صدیق کے تحقیقی مقالات کا اوپن ڈیفنس07اپریل 2021ء صج 00:11بجے شعبہ اسلامک سٹڈیز بغدادالجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالات پروفیسر ڈاکٹر حافظ افتخار احمد، ایسوسی ایٹ پروفیسر، شعبہ علوم اسلامیہ،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹرعبدالقدوس صہیب، چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ بہاء الدین ذکریا یو نیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر محمود سلطان کھوکھر، شعبہ علوم اسلامیہ بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.