About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at Education Department

پی آر او نمبر131/21، مورخہ 17-03-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ ایجوکیشن کی پی ایچ ڈی سکالر رابعہ تبسم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس22مارچ 2021ء دوپہر  2:00بجے شعبہ ایجوکیشن، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالررابعہ تبسم نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر نسرین اختر چیئرپرسن سپیشل ایجوکیشن،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر خالد خورشید، شعبہ ایجوکیشن بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور پروفیسر ڈاکٹر سفینہ خاتون ملک، شعبہ ایجوکیشن نمل یونیورسٹی اسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔ 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.