Latest News

Directorate of International Linkages, IUB organized Awareness Seminar abut International Scholarships

PRO No. 90/21,

Dated 23-02-2021

Public Relations Office,

Islamia University Bahawalpur

 

A seminar was organized by the Directorate of International Linkages, the Islamia University of Bahawalpur to create awareness about International Scholarships. On the occasion, Engr. Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor, the Islamia University of Bahawalpur said that University has developed links with international educational institutions and other universities. The Islamia University of Bahawalpur has succeeded in making its place in the world ranking of universities, time higher education ranking and QS ranking. The Directorate of International Links is promoting liaison with international educational and research institutions, and agreements have reached with universities in China, the United States, the United Kingdom, Belarus, Brazil and other developed countries to help local students to have access to international institutions. On this occasion, Dr. Abid Shehzad, Director International Linkages, spoke about the establishment of his office and admissions in international institutions for students, scholarships, exchange of students and Faculty. He said that the Directorate of International Linkages is organizing STEM (Science, Technology, Engineering and Mathematics) Conference on March 30 and 31. Through this conference, students can present their research papers globally.

International Scholarships Seminar at IUB

پی آر او نمبر90/21، مورخہ 23-02-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنیشنل لنکجز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام انٹر نیشنل سکالر شپس کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پروائس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر اطہر محبوب نے کہا کہ جامعہ اسلامیہ نے بین الاقوامی تعلیمی اداروں اور جامعات سے روابط کو فروغ دیا ہے۔جامعہ اسلامیہ جامعات کی عالمی رینکنگ، ٹائم ہائر ایجوکیشن رینکنگ اور کیو ا یس رینکنگ میں اپنی جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنیشنل لنکجز بین الاقوامی تعلیمی، تحقیقی اداروں سے باہمی تعاون کے لیے روابط کو فروغ دے رہا ہے اور اس سلسلے میں چین، امریکہ، برطانیہ، بیلاروس، برازیل اور دیگر ترقی یافتہ ممالک کی جامعات سے معاہدے کیے گئے ہیں تاکہ مقامی طلباء و طالبات کو عالمی اداروں تک رسائی ہو سکے۔اس موقع پر ڈائریکٹر انٹر نیشنل لنکجز ڈاکٹر عابد شہزاد نے اپنے دفتر کے قیام اور طلباء و طالبات کے لیے بین الاقوامی اداروں میں داخلوں، وظائف، فیکلٹی آف لنکجز سے طلباء وطالبات کے تبادے اور اس معاملات  پر گفتگو کی۔انہوں نے بتایا کہ ڈائر یکٹوریٹ آف انٹر نیشنل لنکجز 30اور 31مارچ کو   STEM  (سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ میتھا میٹکس) کا نفرنس منعقد کر رہا ہے۔ اس کانفرنس کے ذریعے طلباء وطالبات اپنے تحقیقی مقالات عالمی سطح تک پیش کر سکتے ہیں۔سیمینار میں پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمداشرف، ڈینز، اساتذہ اور طلبہ وطالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

International Scholarships Seminar

International Scholarhips Seminar 2