About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Worthy Vice Chancellor meets Governor Punjab at Governor House Lahore

پی آر او نمبر272/20، مورخہ 16-10-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے آج چوہدری محمد سرور گورنر پنجاب سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ہائر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر نے گورنر پنجاب کو یونیورسٹی کیمپسز میں جاری تدریسی اور ترقیاتی امور سے متعلق بریفنگ دی۔ ملاقات میں چیئر مین پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد اور قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور کے وائس چانسلر ز بھی موجود تھے۔ 

WVC Meet Governor Punjab

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.