Upcoming Events

PhD Open Defense at Agronomy Department

پی آر او نمبر228/20، مورخہ 14-9-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ ایگرانومی کے پی ایچ ڈی سکالر محمد اسلم کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس15ستمبر 2020ء صبح  11:00بجے شعبہ ایگرانومی، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر محمد اسلم نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان  

"Crop Yield and Silage Quality of Different Fodders Under Deficit Irrigation System of Southern Punjab"

ڈاکٹر محمد نعیم، شعبہ ایگرانومی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر اطہر ندیم شعبہ ایگرانومی، سرگودھا یونیورسٹی بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔