About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Higher Education Commission has approved new programs in the Islamia University of Bahawalpur

پی آر او نمبر 22/260

مورخہ 27.07.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ایم ایس سافٹ ویئر انجینئرنگ،ایم ایس انفارمیشن ٹیکنالوجی، پی ایچ ڈی انفارمیشن ٹیکنالوجی پروگراموں کے آغاز کی اجازت دے دی ہے جبکہ رحیم یار خان کیمپس میں ایم فل اسلامیات اور ایم فل اردو پروگرام کے آغاز کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ہائرایجوکیشن کمیشن نے خصوصی اجازت نامہ جاری کر دیا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی قیات میں گزشتہ تین برسوں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے 29 نئے پروگراموں کی اجازت دی گئی ہے۔

 

Notification 01 M.Phil Urdu  (RYK Campus)

 

noti 1

 

 

 

Notification 02 M.Phil Islamic Studies (RYK Campus)

 

noti 2

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.