About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

Great Opportunity for Matriculating Students: Admission open regarding the Livestock Assistant Diploma Program.

پی آر او نمبر 284/25
مؤرخہ 27.07.2025
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 
ڈین فیکلٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر خالد منصور نے کہا ہے کہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب سے منظور شدہ لایئو سٹاک ڈپلومہ اسسٹنٹ کا ڈپلومہ شروع کیا جا رہا ہے۔ یہ ڈپلومہ میٹرک پاس طلباوطالبات کے لئیے فوری ملازمت کا بہترین ذریعہ ہے۔ اسلامیہ یوGreat Opportunity for Matriculating Students: Admission is open regarding the Livestock Assistant Diploma Program.نیورسٹی بہاولپور ان طلباءوطالبات کو انٹرن شپ اور وظیفہ بھی فراہم کرتی ہے۔ اس ڈپلومہ کے حامل طلباء وطالبات عملی تربیت سرکاری لائیو سٹاک فارم پر حاصل کرتے ہیں۔ یونیورسٹی کی پی ایچ ڈی فیکلٹی جدید ترین لیبارٹریوں میں تربیت فراہم کرتی ہے اور ہاسٹل کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ پروفیسر منصور خالد نے مزید کہا کہ دیہی علاقوں کے طلباء وطالبات کے لیئے سنہری موقع ہے کہ فوری نوکری اور کاروبار کے لیے اس ڈپلومہ سے مستفید ہوں۔ طلباء وطالبات مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے عباسیہ کیمپس کے مرکزی داخلہ مرکز اور یونیورسٹی ویب سائٹ سے معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

 

WhatsApp Image 2025-07-27 at 2.15.42 PM

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.