About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Engr Prof Dr Athar Mahboob Vice Chancellor IUB nominated in PHEC Committee for ADP

پی آر او نمبر219/20، مورخہ 10-9-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور

 

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے نصاب کی تشکیل کے لیے قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی میں انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کو ممبر نامزد کر دیا۔ پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد چیئر مین پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اس کمیٹی کے کنوینیر ہوں گے۔ دیگر جامعات کے وائس چانسلر اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نمائندے بھی اس کمیٹی میں شامل ہیں۔ یہ کمیٹی ایسوسی ایٹ ڈگری پروگراموں کے لیے نصابات تشکیل دے گی اور اس سلسلے میں حکومت کو تجاویز پیش کرے گی۔

VC IUB-min

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.