About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Due to the recent rains and floods, the schedule for the start of classes has been changed

پی آر او نمبر 311/22

 مورخہ 28.08.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈائریکٹوریٹ آف اکیڈمکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے ایک اعلامیے کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے پیدا شدہ صورتحال کے باعث طلباء وطالبات کے لیے کلاسز کے آغاز کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق پہلے سے موجود طلباء کی کلاسز 5 ستمبرسے جبکہ نئے آنے والے طلباء وطالبات کی کلاسزکا آغاز 12 ستمبر سے ہوگا ۔ وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ طلباء وطالبات  فیس میں رعایت کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف فنانشل اسٹنٹس کے دفتر سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

 

revised schedule



 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.