About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Director Financial Assistant IUB says that provision of Ehsaas scholarship continues for all students

پی آر نمبر 490/22
 مورخہ 08.12.2022
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
ڈائریکٹر فنانشل اسسٹنٹس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے کہا ہے کہ تمام طلباء وطالبات کو ان کے شعبہ جات کے لحاظ سے مرحلہ وار احساس سکالرشپس کی فراہمی جاری ہے۔ جانچ پڑتال کے نئے طریقہ کار کے مطابق سکالرشپس کی فراہمی کو شفاف بنانے کے لیے طلباء وطالبات اور ان کے والدین کے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات کی تصدیق بھی کی جا رہی ہے۔ طلباء وطالبات کسی بھی قسم کی افواہوں پر کان نہ دھریں اور اپنی تعلیمی سرگرمیوں پر توجہ مرکوز رکھیں اور وظائف کی ترسیل کے لیے متعلقہ دفاتر سے مکمل تعاون کریں تاکہ ان کے وظائف جلد از جلد متعلقہ بینک اکاؤنٹس میں بھیجے جا سکیں۔


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.