About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Department of Media Studies organizing a webinar

پی آر او نمبر 219/21،مورخہ18/05/2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
شعبہ میڈیا سٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں فلسطین پر ہونیوالی اسرائیلی جارحیت اور عالمی طاقتوں کی خاموشی کے عنوان سے ایک ویبینار 19مئی 2021کوصبح11بجے منعقد ہو گا۔پروفیسر ڈاکٹر عبدالواجد خان سربراہ شعبہ میڈیا اسٹڈیز کے بقول ویبینار میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہرمحبوب،تسنیم اسلم سابق ترجمان وزارت خارجہ،پروفیسر ڈاکٹررفعت حسین،پروفیسر داکٹر حسن عسکری  معروف تجزیہ کار،منصورجعفر

WhatsApp Image 2021-05-17 at 8.00.30 AMشریک ہونگے جبکہ راؤشاہد نظامت کے فرائض سر نجام دیں گے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.