Loading…

Department of English Linguistics is holding an online PhD open defence on 10th July 10 am

Department of English Linguistics is holding an online PhD open defence on 10th July 10 am
Jul 07, 2020

Department of English Linguistics is holding an online PhD open defence on 10th July 10 am

WhatsApp Image 2020-07-06 at 4.09.43 PM (1)

 پی آر او نمبر131/20، مورخہ 07-7-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ ر) اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور شعبہ انگریزی کے پی ایچ ڈی سکالرساجد وقارکے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس10جولائی 2020ء بروز جمعہ10:00بجے صبح ویڈیو کانفرنس روم، مین آڈیٹوریم،بغداد الجدید کیمپس میں بذیعہ آن لائن منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالرساجد وقار نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان "Ethics and Culture in Textbooks: A Comparative Study of ELT Syllabus of Pakistan's Provinces"    پروفیسرڈاکٹر میمونہ غنی، سابقہ ڈین فیکلٹی آف آرٹس و چیئر مین شعبہ انگریزی،اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔پروفیسر ڈاکٹر نویداحمد، چیئر مین شعبہ انگریزی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر محمد اکرم،پوسٹ ڈاک برمنگھم یونیوسٹی پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔