Loading…

Condolence message on sad demise of Dr Nisar Ahmad Siddiqui

Jun 23, 2020

Condolence message on sad demise of Dr Nisar Ahmad Siddiqui

 

پی آر او نمبر 113/20،مورخہ22جون 2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 

آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر نثار احمد صدیقی کے انتقال پر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور نے تعزیتی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ عہد ساز شخصیت تھے اور اپنی خدمات کے صلے میں یاد رکھے جائیں گے۔ پروردگار مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور ان کے خانوادے کو صبر جمیل عطا کرے۔