BS Students can apply online for the laptop scheme till 20th March 2025, Education Minister Rana Sikandar Hayat
چیف منسٹر لیپ ٹاپ سکیم کیلئے اپلائی کرنے کا کل آخری روز ہے۔ وزیر تعلیم
آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ رانا سکندر حیات
جدید لیپ ٹاپ کے خواہشمند بی ایس کے طلباء 20 مارچ تک آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات