About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

BA & BSC online exams 2020

PRO No. 238/20

Dated 20.09.2020

The Controller Examinations of the Islamia University of Bahawalpur has announced that all guidelines and procedures relevant to online exams will be displayed on the University website as well as on social media for the information of private candidates and regular students of affiliated colleges well before issuing the date sheet of online exams. It will be ensured that grades of the candidates in their previous exams (intermediates, FA FSc/ ICS / ICom etc.) are protected and marks of their online exams are in no case will be less than their previous result of intermediate. Candidates will take online exams in special computerized centres allocated by exams branch for the purpose. 
Candidates who are not willing to take online exams will be given choice to appear in traditional exams as and when Covid 19 situation gets better. However , a large number of the studets have shown their trust and confidence in online exams system and  have provided their details required for online exams.

پی آر او نمبر238/20، مورخہ 20-9-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے کنٹرولر امتحانات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بی اے /بی ایس سی پرائیوٹ امیدوارن کو مطلع کیا گیا ہے  کہ ان کی رہنمائی کے لیے آن لائن امتحان کے آغاز سے قبل یونیورسٹی ویب سائیٹ اور سوشل میڈیا پر امتحان سے متعلق تمام تفصیلات اور طریقہ کار کا اعلان کیا جائے گا۔ کنٹرولر امتحانات کے جاری کردہ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام امیدواران کے ایف اے /ایف ایس سی وغیرہ میں جاری کردہ گریڈ ز کو مدنظر رکھا جائے گا اور اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ آن لائن امتحانات کے نمبر کسی طور بھی ان کے گزشتہ نمبروں سے کم نہ ہوں۔ امیدواران کو یونیورسٹی کی جانب سے مقررہ کردہ کمپیوٹرائز امتحانی مراکز میں امتحان دینے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ امیدواران جو آن لائن امتحان نہ دیناچاہییں انہیں اختیار ہوگا کہ وہ کرونا کے حالات سازگار ہونے کے بعد روایتی طریقہ کے مطابق امتحان دے سکیں گے۔ تاہم آن لائن امتحان کے طریقہ کار کی وجہ سے امیدواران کی بہت بڑی تعداد نے شعبہ امتحانات کو اپنے ای میل ایڈریس و یگر تفصیلات فراہم کرکے آن لائن امتحانی طریقہ کار پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.