About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

As per the notification of HEC Punjab, teaching activities will remain suspended in all IUB campuses today on 10th May

اعلامیہ 

ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے تمام کیمپسز میں آج بروز بدھ 10 مئی 2023 کو تدریسی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ تاہم تدریسی و انتظامی عملہ بدستور دفتروں میں موجود رہے گا۔ سپرنگ سیمسٹر 2023 کے امتحانات اعلان کیے گئے شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے، طلباء وطالبات دیئے گئے امتحانی شیڈول کے مطابق تیاری جاری رکھیں۔ دریں اثناء شعبہ امتحانات اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق اے ڈی پی پہلے سیمسٹر سیشن 2022-24 کے آج منعقد ہونے والے پرچے ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ اسی طرح ایل ایل بی تین سالہ پروگرام سالانہ امتحانات 2021 کے آج منعقد ہونے والے تین پرچے بھی ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ ان امتحانات کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

 
ڈائریکٹر اکیڈیمکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.