بہاول پو ر(پ ر)شعبہ ایجوکیشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالرشازیہ نصراللہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس
بہاول پو ر(پ ر)شعبہ ایجوکیشن اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پی ایچ ڈی سکالرشازیہ نصراللہ کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس مورخہ6دسمبر 2024 دن2 بجے شعبہ ایجوکیشن بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔شازیہ نصراللہ نے اپنا تحقیقی مقالہ سپروائزرپروفیسر ڈاکٹرارشاد حسین کی زیر نگرانی مکمل کیا۔پروفیسر ڈاکٹرمحمد سرورڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آبادبطور بیرونی ممتحن شرکت کریں گے۔ اساتذہ طلبہ و طالبات اور ایم فل پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔