About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

Annual Flower Show Started at IUB

PRO No. 130/PR

Date: 17/03/2021

Public Relations Office

The Islamia University of Bahawalpur

The annual flower show has started at the Islamia University of Bahawalpur in connection with the Spring Festival. Prof. Dr. Athar Mahboob, Vice Chancellor, the Islamia University of Bahawalpur and Station Commander, Bahawalpur Cantt Brig. Abdul Rasheed inaugurated the flower display in front of the Main Auditorium at Baghdad Al-Jadeed Campus. More than 200 types of flowers are displayed in this exhibition which gives a beautiful view of spring to the teachers, students and the general public. The Department of Estate Care the Islamia University organizes flower exhibitions in all the campuses every year. On this occasion, flowers of all kinds grown in the gardens of all departments and offices add to the beauty of the campus. The Vice Chancellor and Station Commander appreciated the hard work of Principal Officer Estate Care Department Farkhunda Tahseen, Deputy Registrar Adnan Majeed Rahmani, supervisors and staff day and night to decorate University with flowers.

Annual Flower exhibition eng-1

پی آر او نمبر130/21، مورخہ 17-03-2021
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جشن بہاراں کے سلسلے میں پھولوں کی سالانہ نمائش کا آغاز ہو گیا۔ پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور سٹیشن کمانڈربہاولپورکینٹ بریگیڈ یئر عبدالرشید نے بغداد الجدید کیمپس میں مرکزی آڈیٹوریم کے سامنے لگائی گئی پھولوں کی نمائش کا افتتاح کیا۔ اس نمائش میں 200سے زائد اقسام کے پھول رکھے گئے ہیں جو اساتذہ، طلباء وطالبات اور عام شہریوں کو موسم بہار کا خوش رنگ اور حسین نظارہ پیش کرتے ہیں۔شعبہ اسٹیٹ کیئراسلامیہ یونیورسٹی ہر سال تمام کیمپسز میں پھولوں کی نمائش کا اہتمام کرتا ہے۔ اس موقع پر تمام شعبہ جات اور دفاتر کے سبزازاروں میں اگائے گئے انواع و اقسام کے پھول کیمپس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور شہر میں لگائی جانے والی پھولوں کی نمائش میں بھی بھرپور حصہ لیتی ہے اور ہمیشہ اول انعام کا اعزاز حاصل کرتی ہے۔ وائس چانسلر اور اسٹیشن کمانڈر نے پرنسپل آفیسر شعبہ اسٹیٹ کیئر فرخندہ تحسین، ڈپٹی رجسٹرار عدنان رحمانی، سپروائزروں اور اہلکاروں کی شبانہ روز محنت کو سراہاہے جن کی بدولت تما م کیمپسز پھولوں سے سجے ہوئے ہیں۔

Annual Flower Exhibition

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.