About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

A team of IUB Researchers visit Desert Research Center in Cholistan Desert

PRO No. 348/PR

Date: 26/11/2020

Public Relations Office

The Islamia University of Bahawalpur

Researchers of Cholistan Institute of Desert Studies (CIDS) visited the Sheikh Mohammad Bin Zayed Al-Nahyan Conservation Breeding Center (CBC). Houbara Foundation International (HFI) has established a Conservation Breeding Center at Lal Suhanra National Park, Bahawalpur to conserve the Biodiversity of Cholistan desert. As per vision of Prof Dr Athar Maboob Vice Chancellor, there is a dire need to work jointly in public-private partnerships to alleviate the sufferings of poor inhabitants of Cholistan desert. The Director CIDS, Prof. Dr. Shazia Anjum and HFI Representative, Maj. (R) Tahir Majeed discussed on various research aspects that could help to achieve the goal to conserve the fauna and flora of Cholistan desert. It is planned to initiate a number of useful projects pertaining to the exploration and utilization of desert's inherent genetic resources, as no credible benchmark of this type was already available. It was also emphasized to encourage collaborative research with other related departments of IUB to initiate a comprehensive research on Cholistani flora and fauna.

CIDS Visit Eng

پی آر او نمبر346/20،مورخہ 26-11-2020
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور 
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سائنس دان اور محققین ہوبارہ فاؤنڈیشن کی جانب سے لال سوہانرہ نیشنل پارک میں قائم کنزرویشن اور بریڈنگ سنٹر میں موجود سہولیات سے مستفیدہونگے۔اس سلسلے میں ڈائریکٹر چولستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیزرٹ سٹڈیز اسلامیہ یونیوسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر شازیہ انجم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شیخ محمد بن زید النہیان کنزرویشن اینڈ بریڈنگ سنٹر کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود تحقیقی سہولیات کا جائزہ لیا۔یہ تحقیقی مرکز ہوبارہ فاؤنڈیشن کی جانب سے چولستانی نباتات اور حیوانات پر تحقیق کیلئے قائم کیا گیا ہے جہاں محققین کیلئے جدید سہولیات سے آراستہ ریسرچ لیبارٹری کے ساتھ ساتھ قیام کیلئے رہائشی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ کچھ عرصہ قبل وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور انجینئر پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب اور ہوبارہ فاؤنڈیشن کے نمائندہ طاہر مجید نے چولستان سے متعلق تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے تھے۔ہوبارہ فاؤنڈیشن اس سلسلے میں اسلامیہ یو نیورسٹی بہاولپور کے شعبہ حیوانات،نباتات،وٹرنری سائنسز،فارمیسی،بائیوکیمسٹری،بائیوٹیکنالوجی اور چولستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیزرٹ سٹڈیز کے محققین اور سائنسدانوں کو تحقیقی مقاصد کیلئے اپنے ہاں موجود سہولیات سے مستفید کرے گی۔

Director CIDs Visit

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.