Loading…

A British Council team will visit IUB next week to evaluate the new IELTS center, VC Prof. Dr. Muhammad Kamran

A British Council team will visit IUB next week to evaluate the new IELTS center, VC Prof. Dr. Muhammad Kamran
Jul 15, 2026

پی آر او نمبر 26/260
مؤرخہ 15.07.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور 
بہاولپور ( ) وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کہا ہے کہ برٹش کونسل نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں آئیلٹس (IELTS) سینٹر کے قیام کی اصولی منظوری دیدی ہے۔ اس سلسلے میں برٹش کونسل کی ٹیم آئندہ ہفتے میں جامعہ کا دورہ کریگی۔ شعبہ آئی ٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام برٹش کونسل سینٹر کے قیام سے بہاولپور سمیت جنوبی پنجاب کے ہزاروں طلباوطالبات مستفید ہوں گے۔ ڈائریکٹر آئی ٹی فیصل شہزاد نے اس موقع پر کہا ہے کہ تجربہ کار آئیلٹس انسٹرکٹرز کو تعینات کیا گیا ہے جن کی نگرانی میں بین الاقوامی معیار کے حصول پر بھرپور توجہ دی جارہی ہے۔ اب آئیلٹس امتحان کے لیے بڑے شہروں کا سفر کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ہی عالمی معیار کا آئیلٹس ٹیسٹ دینے کی سہولت میسر ہو گی۔