About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Publications

Quick Links

VC Prof. Dr. Muhammad Kamran has abolished his discretionary powers regarding the allotment of houses at IUB.

پی آر او نمبر 222/25
مؤرخہ 16.06.25
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے میرٹ کی بالادستی اور قوانین کا بلاتفریق اور یکساں اطلاق و نفاذ کی پالیسی کے تحت ہاوس الاٹمنٹ کے اپنے صوابدیدی اختیارات ختم کردیئے ہیں۔ اب یونیورسٹی میں ہاوس الاٹمنٹ کلی طور پر شفاف اور میرٹ پر ہوگی۔ اس سلسلے میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ڈائریکٹوریٹ آف سپیس مینجمنٹ نے ایف کیٹیگری کے گھروں کے لیے درخواستوں کو میرٹ کے لحاظ سے ترتیب دے کر یونیورسٹی ویب سائٹ پر آویزاں کیا گیا ہے۔ اس پالیسی سے یونیورسٹی میں گھروں کے حصول کے خواہشمند ملازمین میں اطمینان کی لہر دوڑ گئی ہے۔ انکا کہنا ہے کہ وائس چانسلر کی میرٹ اور شفافیت پر مبنی پالیسی کی بدولت قوانین کا یکساں اطلاق ممکن ہوگا اور کسی سفارش اور پریشر کے بغیر ہاؤس الاٹمنٹ ممکن ہوگی۔


 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.