About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Department of Media & Communication Studies, IUB

پی آر او نمبر 111/24
مؤرخہ 28.03.2024 
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
 بہاول پور () ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرعلی حسن کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 29 مارچ 2024 صبح 10 بجے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ پی ایچ ڈی سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر محمد شہزاد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر ارم سلطانہ اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف ماس کمیونیکیشن جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور ڈاکٹر بلال نواز اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف کمیونیکیشن لاہور کالج ویمن یونیورسٹی لاہور بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ و طالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.