About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD open defense at the Department of Library and Information Science, IUB

پی آر او نمبر 82 /24
مورخہ 04.03.2024
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ) ڈیپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرعامر حامد اور سید طاہر محمود کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 7 مارچ 2024، 1 بجے ڈیپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس بغداد الجدید کیمپس منعقد ہو گا۔ دونوں سکالرز نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر محمد یونس کی زیر نگرانی مکمل کیے ہیں۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر پرویز احمد چیئرمین شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد اور، ڈاکٹر اعجاز معراج چیف لائبریرین یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور ڈاکٹر غلب خان اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس خوشال خان خٹک یونیورسٹی کرک بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہئ کرام، طلبہ و طالبات اور پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

 

tahir and amir phd information managment

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.