About

Administration

Academics

Admissions

Campuses

Campus Life

Quick Links

PhD Open Defense at the Department of Information Technology, IUB

پی آر او نمبر 75 /24
مورخہ 29.02.2024
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پور (پ) ڈیپارٹمنٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالر محمد سلیمان کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس 03 مارچ 2024، 10 بجے، ڈیپارٹمنٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ محمد سلیمان نے اپنا تحقیقی مقالہ پروفیسر ڈاکٹر دوست محمد خان کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر سید سلمان قادری ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف کیمپوٹنگ محمد نواز شریف ایگریکلچر یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر سلیم اللہ ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ کیمپوٹر سائنس خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی رحیم یار خان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ کرام، طلبہ و طالبات اور پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

 

 

© 2023 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.